AniLa TaRiQ انیلا طارق

AniLa TaRiQ انیلا طارق

@anilatariq.bsky.social

خدا نگہبان ہو تمہارا😇 اب جنت میں ملیں گے ،انشااللہ❣️

1.8K followers1.5K following698 posts

Pinned

آواز……………… دادی اماں فون پر بات کے آخر میں ہمیشہ کہتیں: کام تو کوئی نہیں تھا! بس تمھاری آوازسننے کے لیے کال کی تھی۔ ہم کہ نوجوان اور ناسمجھ تھے، نہیں جانتے تھے کہ آواز انسان کے دل کے ساتھ کیا معاملہ کرتی ہے…😌

السلام علیکم تمام لوگوں کو رمضان مبارک ہو 🌹❇️ پہلے عشرے کی دعا۔ : رَبِّ اغْفِرْ وَارْحَمْ وَاَنْتَ خَیْرُ الرّٰحِمِیْنَ۔ ترجمہ :اے میرے رب مجھے بخشش دے مجھ پر رحم فرما،توسب سے بہتر رحم فرمانے والا ہے۔

عشق قــاتـل سے بھی ، مقتـول سے ہمدردی بھی! یہ بتا کس سے محبت کی جـــزا مانگے گا ؟ سجدہ خالــق کو بھی ، ابلیس سے یـــارانہ بھی بتا حشر میں کس سے عقیدت کا صلہ مانگے گا؟ علامہ محمد اقبال

الوداع الوداع ماہ رمضان😭 آخری عشرہ بھی اختتام کو ہے. میرے اللہ ہم لوگوں نے جو عبادتیں کی ہیں انکو قبول فرما، ہمارے رزق میں برکت ڈال، ہماری اولاد کو نیک بنا دے .بے اولاد کو اولاد دے ،بری موت سے محفوظ رکھنا، مرتے وقت نبیﷺ کا دیدار اور کلمہ طیبہ نصیب فرما. آمین😇🙏

دین اسلام میں عورت کا مقام،🌹🌹 جب وہ پیدا ہوتی ہے تو اپنے باپ کی جنت کی کنجی ہوتی ہے... جب وہ شادی کرتی ہے تو وہ اپنے شوہر کا آدھا دین ہوتی ہے... اور جب وہ اولاد جنم دیتی ہے تو اس کے قدموں کے نیچے جنت ہوتی ہے.. سبحان اللہ🌻🌻🌻

کسی کو زخم مت دینا ،خراشیں زندہ رہتی ہیں زباں سے وار مت کرنا ،صدائیں زندہ رہتی ہیں بس اک کردار ہے جو حشر میں جلوے دکھائے گا مثالی بن کے رہنا ہے مثالیں زندہ رہتی ہیں!!

جن کے بغیر اک پل … جینا بھی مُحال تھا شکلیں بھی ان کی بجھ گئیں نام بھی ان کے کھو گئے آنکھوں میں بھر کے رت جگے رستوں کو دے کے دوریاں امجد وہ اپنے ہمسفر کیسے مزے سے سو گئے!!!

‏ایک مدت کی ریاضت سے کمائے ہوئے لوگ کیسےبچھڑے ہیں مرے دل میں سمائے ہوئے لوگ تلخ گوئی سے ہماری تُو پریشان نہ ہو ہم ہیں دنیا کے مصائب کے ستائے ہوئے لوگ تجھ کو اے شخص کبھی زیست کی تنہائی میں یاد آئیں گے ہم عجلت میں گنوائے ہوئےلوگ

اگر تم خوش رہنا چاہتے ہو تو سنو!!! اللہ کی نعمتیں گننے کی عادت ڈال لو خساروں کی گنتی کرنا چھوڑ دو یہ تم کو ناشکرا بنادیتی ہے اسکے بعد انسان ہمیشہ بے سکون ہی رہتا ہے!!!🙏😇

وہ اپنا عکس سبھی آئینوں میں چھوڑ گیا بچھڑ نے والا جو یادیں دلوں میں چھوڑ گیا وہ لے رہا تھا محبت کا امتحان میرا چراغ دے کے مجھے آند هيوں میں چھوڑ گیا گونجتے رہتے ہیں سناٹے اکیلے گھر میں در و دیوار کو وہ ایسا دُکھی چھوڑ گیا!!

گناہ تو کسی سے بھی ہو جاتا ہے لیکن میرے اللہ کو پسند ہیں وہ لوگ جو فورا توبہ کرلیتے ہیں، لوگوں نماز پڑھو اور اللہ کی مخلوق پر رحم کرو اور توبہ استغفار پڑھتے رہو!!!🙏

تونے دس بار فقط دی میرے در پر دستک دس سے آگے تجھے گنتی نہیں آتی ہے کیا😅

Naeem Mughal@mughalnaeem127.bsky.social

اس نے بس دس تلک گِن کے مجھے مار دیا میں نے سو بار آواز لگائی دستک۔۔۔۔😁 #اردو_زبان @nn127.bsky.social @jabeenaman.bsky.social @anilatariq.bsky.social @srha2005.bsky.social

محفل میں لوگ چونک پڑے میرے نام پر تم مسکرا دئے مری قیمت یہی تو ہے!!!

Naeem Mughal@mughalnaeem127.bsky.social

زیرِ بحث آئے محبت کی کہانی کسی روز اور یکلخت کوئی مجھ کو تُمہارا کہہ دے۔۔۔۔ @srha2005.bsky.social @anilatariq.bsky.social @nn127.bsky.social #اردو_زبان