Qasim's Sky

Qasim's Sky

@eqasim.bsky.social

I like music, movies, books, travelling, food and fun, photography, structural designing

1.6K followers1.8K following889 posts

Qasim's Sky reposted

آج سے اسلامی ملک پاکستان میں اشیاء خوردونوش کی قیمتوں میں 3سے4 گنا اضافہ ہوگا اور غیر مسلم ممالک میں مسلمانوں کے لیے قیمت آدھی

If she does these five things, she's not playing, she's choosing you. 1. She makes your life easier, not harder. 2. She respects your time. 3. She is emotionally present. 4. She supports your goals without losing herself. 5. She lets you lead while staying true to herself.

‏ہم ہُوئے کچھ اور گُم اُن کے تصور میں نصیرؔ جس گھڑی فرصت مِلی جس وقت تنہائی مِلی پیر نصیر الدین نصیرؒ

سیّد ہجویر مخدوم امم مرقد او پیر سنجر را حرم تری لحد کی زیارت ہے زندگی دل کی مسیح و خضر سے اُونچا مقام ہے تیرا حضور ، علامہ محمد اقبال رحمتہ الله علیہ

Qasim's Sky reposted

اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ عَدَدَ مَا فِی عِلمِ اللّٰہِ صَلٰوةً دَآئِمَةً م بِدَوَامِ مُلکِ اللّٰہ

اگر مجھ سے بچھڑنے کا نہیں ہے غم اسے محسن ! تو پھر خاموش راتوں میں ، وہ اکثر جاگتا کیوں ہے ؟

‏پھرکوئی آیادل زارنہیں کوئی نہیں ڈھل چکی رات بکھرنےلگا تاروں کاغبار لڑکھڑانےلگےایوانوں میں خوابیدہ چراغ اجنبی خاک نےدھندلادیئےقدموں کےسراغ گل کروشمعےبڑھادومےو میناوایاغ اپنےبیخواب کواڑوں کو مقفل کرلو اب یہاں کوئی نہیں کوئی نہیں آئگا

پاکستان واپڈا کا کلرک دنیا کا خطرناک ترین ریاضی دان ہے۔ وہ آپ کے بجلی کے بل میں کوئی بھی فرضی عدد ڈال سکتا۔ حتی کہ جو بل آپ نے پچھلے سال ادا کردیئے تھے وہ ان کا بھی کھاتہ آپ کے مجودہ بل میں ڈال سکتا۔