Dr. Hafiz Iftikhar Ahmad 🇵🇰🇵🇸

Dr. Hafiz Iftikhar Ahmad 🇵🇰🇵🇸

@iftikharkhawar.bsky.social

مجھے ہے حُکمِ اذاں، لَا اِلٰہَ اِلّاَ اللہ Hafiz-e-Qur'an . Ph.D University Of Malakand . Digital Volunteer @alkhidmatorg.bsky.social

153 followers222 following135 posts

Over the last three years, Alkhidmat has spent PKR 10.23 billion to deliver 7,413 tons of relief aid to displaced Palestinian families in Gaza.🇵🇸 From food and hot meals to water, medical aid and essential relief, we have stood with Gaza from Day One. Three Years On, We Have Not Forgotten Gaza.

📌 Qualification: BS in IT / Computer Science, CIT/DIT 📌 Age: 24–40 years 📌 Experience: 1–2 years A great opportunity for unemployed youth to serve their community with Bano Qabil and advance their career in their own district! #BuildYourFuture #BanoQabil #Alkhidmat #SkillDevelopment

ماشاءاللہ، یہ نوجوان ان شاءاللہ ضلع ملاکنڈ کے لیے امید بنیں گے، اپنے پاؤں پر کھڑے ہوں گے اور باعزت طریقے سے حلال رزق کمائیں گے۔ 🇵🇰✨ #الخدمت #بنو_قابل #ملاکنڈ #نوجوان #تعلیم #ہنر #سیکھنے_سے_کمانے_تک #BanoQabil #Alkhidmat

Dr. Hafiz Iftikhar Ahmad 🇵🇰🇵🇸 reposted

قربانی صرف جانور کی نہیں… اپنی خواہشات کو اللّٰہ کے حکم کے آگے جھکا دینے کا نام بھی ہے۔ #Agahi #Qurbani #EidUlAdha #Islam #IslamicReminder

Dr. Hafiz Iftikhar Ahmad 🇵🇰🇵🇸 reposted

ہر دردِ دل رکھنے والے انسان کو عافیہ کے غم میں شریک ہو کر اتنا اونچا نوحہ کرنا چاہیے کہ وہ ایوان کی اونچی فصیلوں کو پاٹ کر حکمرانوں کی سماعتوں تک جا پہنچے۔ SaveAafiaNow TeamAafiaOfficial @TeamAafiaOrg_ #AafiaSiddique #FreeAafia FMC Carswell

🥀🍃💕🤍💕🌿✨️ .. .. .. .. . #writes #islamabadbeautyofpakistan #Islamabad #islamicrepublicofpakistan #pakistan #beautifuldestinations #ApnaHaLEDiLSialkot #beauty #blogger #bloggersofinstagram #margallahills #mountains #li #dawndotcom #morning #northernareasofpakistan #rain #winter

Jamaat-e-Islami Lahore@jamaatlahore.bsky.social

آئی پی پیز کو 2 ہزار ارب روپے کی نا جائز ادائیگیاں کی جاتی ہیں، ایل این جی کے معاہدے الگ بوجھ ہیں۔زرعی ترقی گذشتہ دو سال میں 6.4 ٪ سے کم ہو کر محض 0.5 ٪ رہ گئی ہے۔عید کے بعد آئی پی پیز ،ایل این جی اور کسانوں کے استحصال میں ملوث مڈل مین مافیا کے خلاف ملک گیر تحریک چلائیں گے۔

کیا آپ یقین کریں گے؟ یہ باباجی، جس کی عمر 67 سال ہے اور جو سیڑھی پر چڑھ کر ڈھاکہ شہر سے گزشتہ ہفتے کے انتخابات کے پوسٹرز اور بینر اتار رہے ہیں، اور کوئی نہیں بلکہ بنگلہ دیش جماعت اسلامی کے امیر ڈاکٹر شفیق الرحمان ہیں

یہ آدمی صاحب حیثیت ہیں، سلہٹ میڈیکل کالج کے گریجویٹ ہیں، سلہٹ وومن میڈیکل کالج کے بانی، گزشتہ ہفتے کے انتخابات میں منتخب ممبر قومی اسمبلی اور نامزد اپوزیشن لیڈر ہیں۔ ان کی اہلیہ آمینہ بیگم بھی ڈاکٹر اور سابقہ ایم این اے ہیں

Dr. Hafiz Iftikhar Ahmad 🇵🇰🇵🇸 reposted

ہم نے خاموشی دیکھی ہم نے ناانصافی دیکھی اب وقت ہے بولنے کا ٹیم عافیہ ایک بڑی کانفرنس کا اعلان کرنے جا رہی ہے جو صرف سنی نہیں جائے گی بلکہ یاد رکھی جائے گی 📢 Stay Connected

کل پاکستان اجتماع عام | "بدل دو نظام" Badal Do Nizam 🇵🇰 #IjtmaeAam2025 #MinarePakistan #JamaateIslami #HafizNaeemurRehman #tarazutv #BadalDoNizam

‏اجتماع عام ۔ جماعت اسلامی پاکستان ‎#BadalDoNizam ‎#MinarePakistan ‎#IjtamaEAam2025 ‎#HafizNaeemurRehman ‎#ZiauddinAnsari ‎#lahore ‎#اجتماع_عام_مینار_پاکستان

کل پاکستان اجتماع عام | "بدل دو نظام" Badal Do Nizam 🇵🇰 #IjtmaeAam2025 #MinarePakistan #JamaateIslami #HafizNaeemurRehman #tarazutv #BadalDoNizam

کل پاکستان اجتماع عام "بدل دو نظام" کے پہلے روز کی ایک جھلک Day 1 Highlights | Badal Do Nizam 🇵🇰 #IjtmaeAam2025 #MinarePakistan #JamaateIslami #HafizNaeemurRehman #tarazutv #BadalDoNizam