Imran Lashari

Imran Lashari

@imranlashari.bsky.social

Dr. | Social Activist | Researcher | Chemist | Nature Loving | Travelling | Pakistan | China

2.4K followers3.8K following524 posts

سورۃ ‎هود: بسم اللہ الرحمن الرحیم وَ یٰقَوۡمِ اَوۡفُوا الۡمِکۡیَالَ وَ الۡمِیۡزَانَ بِالۡقِسۡطِ وَ لَا تَبۡخَسُوا النَّاسَ اَشۡیَآءَہُمۡ وَ لَا تَعۡثَوۡا فِی الۡاَرۡضِ مُفۡسِدِیۡنَ۔ اور اے میری قوم! انصاف کے ساتھ پورا ناپا اور تولا کرو اور لوگوں کو ان کی چیزیں کم نہ دیا کرو اور زمین میں فساد کرتے نہ پھرو۔

سورۃ ‎هود: بسم اللہ الرحمٰن الرحیم۔ وَ لَئِنۡ اَذَقۡنَا الۡاِنۡسَانَ مِنَّا رَحۡمَۃً ثُمَّ نَزَعۡنٰہَا مِنۡہُ ۚ اِنَّہٗ لَیَـُٔوۡسٌ کَفُوۡرٌ. اور اگر ہم انسان کو اپنی رحمت سے نوازنے کے بعد وہ نعمت اس سے چھین لیں تو بیشک وہ ناامید اور ناشکرا ہو جاتا ہے۔

A successful "daughter" has unlimited confidence of her "father". ایک کامیاب “بیٹی “ کے ساتھ اُس کے “باپ “کا لامحدود اعتماد ہوتا ہے. ‎#پاکستان ‎#Pakistan ‎#Moralsupport ‎#Girls ‎#education

سورۃ ‎يونس: بسم اللہ الرحمن الرحیم۔ اِنَّ اللّٰہَ لَا یَظۡلِمُ النَّاسَ شَیۡئًا وَّ لٰکِنَّ النَّاسَ اَنۡفُسَہُمۡ یَظۡلِمُوۡنَ. اللہ یقینا لوگوں پر ذرہ برابر ظلم نہیں کرتا بلکہ یہ لوگ ہیں جو اپنے آپ پر ظلم کرتے ہیں۔

‏عمران خان نےسول نافرمانی کی کال واپس لینے سے انکارکردیا،جب تک حکومت مطالبات پر سنجیدگی نہیں دکھاتی کال واپس نہیں ہوگی - عمران خان

سورۃ ‎يونس: بسم اللہ الرحمن الرحیم وَ اِنۡ کَذَّبُوۡکَ فَقُلۡ لِّیۡ عَمَلِیۡ وَ لَکُمۡ عَمَلُکُمۡ ۚ اَنۡتُمۡ بَرِیۡٓـــُٔوۡنَ مِمَّاۤ اَعۡمَلُ وَ اَنَا بَرِیۡٓءٌ مِّمَّا تَعۡمَلُوۡنَ. اور اگر یہ لوگ آپ کو جھٹلائیں تو کہدیجئے: میرا عمل میرے لیے ہے اور تمہارا عمل تمہارے لیے، تم میرے عمل سے بری ہو اور میں تمہارے عمل سے بری ہوں۔

‏﴿ إنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلى النَّبِيِّ يَا أَيُّهَاالَّذِينَ آَمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وسَلِّمُوا تَسْليمًا ﴾ بیشک اللہ اور اس کے فرشتے نبی (ﷺ) پر درود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو ! تم بھی ان پر درود بھیجو ، اور خوب سلام بھیجا کرو۔

💠حدیث💠 *موضوع حدیث:-* حقیقی پہلوان پيامبر خدا(ص) فرماتے ہیں: *إنّ الشَّديدَ لَيسَ مَن غَلَبَ النّاسَ، و لكِنَّ الشَّديدَ مَن غَلَبَ على نَفسِهِ* بیشک پہلوان وہ نہیں ہے جو لوگوں پر غالب آجائے بلکہ اصل پہلوان تو وہ ہے جو اپنے نفس پر قابو پالے۔ 📚 تنبيه الخواطر، ۲/۱۰۔

سورۃ ‎التوبة‎: بسم اللہ الرحمن الرحیم۔ اِنَّ اللّٰہَ لَہٗ مُلۡکُ السَّمٰوٰتِ وَ الۡاَرۡضِ ؕ یُحۡیٖ وَ یُمِیۡتُ ؕ وَ مَا لَکُمۡ مِّنۡ دُوۡنِ اللّٰہِ مِنۡ وَّلِیٍّ وَّ لَا نَصِیۡرٍ۔ آسمانوں اور زمین کی سلطنت یقینا اللہ ہی کے لیے ہے، زندگی بھی وہی دیتا ہے اور موت بھی اور اللہ کے سوا تمہارا نہ کوئی کارساز ہے اور نہ مددگار۔

اس فقرے کی شدت اور طاقت کو سمجھیں۔ یہ کمال ہوگیا ہے۔ امید مایوسی اور معجزات کے درمیان کا پل ہے۔🌹 Hope is the bridge between despair and miracles.❤️‍🩹

ایک تو پڑھے لکھے نہیں دوسرا کوشش بھی نہیں کرتے😎😎😜😜🤪 پاکستان میں دو فیصد سے بھی کم لوگ ایکس استعمال کرتے ہیں، ایکس کی بندش کا آزادیِ اظہارِ رائے سے کوئی تعلق نہیں، وزیرِ مملکت شیزا فاطمہ

*بریکنگ۔۔۔* *اسلام آباد کے سفارتی ذرائع کا دعوی ۔۔* *امریکی اسٹیبلشمنٹ کے واضح پیغام کے بعد ، سعودی عرب اور دبئی نے بھی ، پاکستانی اسٹیبلشمنٹ کو عمران خان سے "اپنے معاملات ٹھیک" کرنے کا مشورہ دے دیا*🔥🚨

اپوزیشن لیڈران کو جیل میں ملاقات کے لئے ویلکم کرتا ہوں۔ پر مجھے اس حکومت سے امید نہیں ہے کہ وہ اپوزیشن لیڈران کو مجھ سے ملاقات کی اجازت دیں گے۔ کیونکہ انہوں نے میری پارٹی کے لوگوں سے بھی تین مہینے سے میری ملاقات نہیں کروائی- عمران خان