Irum Khan PTI 🔵

Irum Khan PTI 🔵

@irmakhan.bsky.social

Student of Resin art 🎭 "Compromise for your Dream but NEVER Compromise on your Dream." Imran Khan #khani_tweets

1.3K followers1.3K following166 posts

‏السَّلَام عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ صبح بخیر زندگی 🌹 امام زین العابدین علیہ السلام "جب تم کسی ضرورت مند کو دیکھو تو اس کی مدد کرو، چاہے وہ تمہارا دشمن ہی کیوں نہ ہو۔" (صحیفہ سجادیہ) خوش رہیں سلامت رہیں آمین ❤️ ‎#صباح_الخير

اسلام کے نام پر حاصل کردہ اسلامی جمہوریہ پاکستان میں سیرت النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی تعلیم کیلئے یونیورسٹی بنانے والے عمران خان کو اہلیہ سمیت 14 سال کی سزا۔۔۔ واہ پاکستان کا قانون 💔💔

Good morning #BlueSky! You make even the gloomiest mornings brighter with your presence. ❤️ #goodmorning #bluesky #build #great #beamazing #amazing #eiffeltower #architecture #french #france #paris #beautiful #structure

Irum Khan PTI 🔵 reposted

@arslan512.bsky.social @basrabhai.bsky.social @irmakhan.bsky.social @shahidmalik47.bsky.social @1gijl.bsky.social @1gingerbeauty.bsky.social bsky.social فالو کرکے ریٹویٹ کریں اور اگلی پروموشن میں شامل ہو جائیں فالو کریں اور فالو بیک لیں ایک دوسرے کو بڑھنے میں مدد کریں 💯 فالو بیک ملے گا♥️

bsky.socialBlueskySocial media as it should be. Find your community among millions of users, unleash your creativity, and have some fun again.

Irum Khan PTI 🔵 reposted

Irum Khan PTI 🔵 reposted

‏آج صبح تک عمران خان کچھ زرائع کے مطابق ا ڈیالہ جیل میں ہی تھے مگر وہ صحیح حالت میں نہیں ہیں۔ عمران ریاض خان

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر زندگی🌹 کچھ جرائم کی ایف آئی آر آسمان یہ لکھی جاتی ہے!! وَمَا كَانَ رَبُّكَ نَسِيًّا اور تیرا رب بھولنے والا نہیں اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وآلِ مُحَمَّدٍ وعَجِّلْ فَرَجَهُمْ ❤❣❤ خوش رہیں سلامت رہیں آمین❤️ ‎#صباح__الخيرِ

پورا پاکستان جاگ گیا ہے سوائے پٹواریوں کے ۔۔۔۔ 👇❤️ ‎#PTINewsAlerts ‎#PakistanUnderFascism ‎#احتجاج_سے_انقلاب_تک ‎#نومبر24_یوم_انقلاب ‎#چلو_چلو_اسلام_آباد_چلو ‎#UndeclaredMartialLaw

Irum Khan PTI 🔵 reposted

List:06 F4FB👇💯 Only #PTI_Followers @zia1o.bsky.social @area22comicbooks.bsky.social @iktodaypiktodaypk.bsky.social @ik804804.bsky.social @ishbaig.bsky.social @mhr1.bsky.social @ptifollowers.bsky.social پرموشن لسٹ میں شامل ہونے کے لیے اس کو لائک،ریٹویٹ فولو کریں اور اپنا ہینڈل کمینٹ کریں

PTI_Followers@ptifollowers.bsky.social

List:05 F4FB👇💯 Only #PTI_Followers @zia1o.bsky.social @m1hr.bsky.social @mhr1.bsky.social @theathar.bsky.social @1gijl.bsky.social @ptif.bsky.social @asmapti.bsky.social @suny1.bsky.social @ptifollowers.bsky.social پرموشن لسٹ میں شامل ہونے کے لیے اس کو لائک،ریٹویٹ فولو کریں اور اپنا ہینڈل کمینٹ کریں

پٹھانوں کی اسلام آباد میں اینٹری کے تازہ مناظر اور سیلیبریشن ❤️✌️🔥 ‎#PTINewsAlerts ‎#PakistanUnderFascism ‎#احتجاج_سے_انقلاب_تک ‎#نومبر24_یوم_انقلاب ‎#چلو_چلو_اسلام_آباد_چلو ‎#UndeclaredMartialLaw ‎#PTIProtestIslamabad

اساں اجڑے لوک مقدراں دے ویران نصیب دا حال نہ پچھ توں شاکر آپ سیانا ایں ساڈا چہرہ پڑھ حالات نہ پچھ, #احتجاج_سے_انقلاب_تک

سنا تھا ریاست ماں جیسی ہوتی ہے لیکن ہماری ریاست ماں کا تو نہیں البتہ ڈائن کا کردار خوب نبھا رہی ہے۔ جو اپنے ہی بچوں کو کھا جاتی ہے #احتجاج_سے_انقلاب_تک

کہاں ہیں وہ عظیم 80 پی ٹی آئی کے لوگ جنکی وجہ سے آج میرے 1ہزار فالورز مکمل ہونگے جلدی سے آئی فالو کریں اور فالو بیک لیں شکریہ #pti_followers

Irum Khan PTI 🔵 reposted

#PTI_Followers ‏اخے عمران خان ختم شد تحریک انصاف ختم شد جیل میں بیٹھ کے سیاست کے شہنشاہ نے ان ڈفرز کو مجبور کردیا کہ سب راستے بلاک کررہے راستے کھلے چھوڑتے تو عوام کا سیلاب پہنچ جائے گا اسلام آباد ۔۔اگے کنواں پیچھے کھائی سگیاں سے بھی موٹروے اور جی ٹی روڈ بند کردیاگیاشہری خوار ایمبولنیس بھی پھنس گئیں

Irum Khan PTI 🔵 reposted

#PTI_Followers *_‏خود ہی پورا ملک بند کرتے دیکھ کر یقین ہو گیا کہ نیازی نے ان کی لگائی ہوئی ریڈ لائن مٹائی نہیں بلکہ پھاڑ کر رکھ دی ہے۔۔۔_*🔥🔥 #گھر_گھر_پہنچے_فائنل_کال #نومبر24_خان_کی_کال #مطالبہ_ایک_خان_کی_رہائی

Irum Khan PTI 🔵 reposted

#PTI_Followers 🚨‏کنٹینرز کی دیوار ‏اٹھو کہ یقین ہے باقی ابھی، یہ وقت گزر نہ جائے کہیں! 🗓 24 نومبر 2024 📍 اسلام آباد ‎ #عوام_کا_طوفان_لائیگا_عمران #احتجاج_سے_انقلاب_تک

Irum Khan PTI 🔵 reposted

شکریہ ڈیجیٹل دہشت گردو!! ایک ہزار فالورز مکمل خان کے ہر چاہنے والے کو سپورٹ اور پروموٹ کیا جائے گا اگر آپ فالو چاہتے ہیں یا اپنی پوسٹ پہ لائک ریٹویٹ تو اپنی پوسٹ میں #PTI_Followers کا استعمال کریں اور روز ایک دوسرے کی پوسٹ کو لائک اور ریپوسٹ کریں سلطنت عمرانیہ کا قیام ہوا چاہتا ہے

Irum Khan PTI 🔵 reposted

#PTI_Followers #IGICT 🚨ہم آ گے ہیں 💪 تیری ۔۔۔ دی سری ۔۔ ڈیجیٹل اتنگ وادی میدان میں اتر چکے ہیں ۔۔ ایسی ایسی وال چاکنگ کریں گے کیونکہ ڈفرز کمپنی کا واسطہ تاریخ میں پہلی دفعہ پڑھی لکھی یوتھ سے پڑا ہے ۔۔ خان تیرا ایک اشارہ حاضر حاضر لہو ہمارا #گھر_گھر_پہنچے_فائنل_کال #نومبر24_خان_کی_کال

آئ جی صاحب کا جوش ایک دن میں ہی ماند پڑ گیا 🤣🤣🤣 #PTINewsAlerts ‎#PakistanUnderFascism ‎#احتجاج_سے_انقلاب_تک ‎#نومبر24_یوم_انقلاب ‎#چلو_چلو_اسلام_آباد_چلو ‎#UndeclaredMartialLaw

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر زندگی♥️ إِیّاکَ نَعْبُدُ وَ إِیّاکَ نَسْتَعینُ اےپروردگار! ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مددچاہتے ہیں۔! ‎#PakistanUnderFascism ‎#احتجاج_سے_انقلاب_تک ‎#نومبر24_یوم_انقلاب ‎#چلو_چلو_اسلام_آباد_چلو ‎#UndeclaredMartialLaw

نَصۡرٌ مِّنَ اللّٰہِ وَ فَتۡحٌ قَرِیۡبٌ ؕ اللہ تمام کارکنان کی حفاظت فرمائے... آمین یا رب العالمین 🤲 ‎#نومبر24_یوم_انقلاب

Irum Khan PTI 🔵 reposted

عمران تو ہوگا۔ اور انشااللہ ضرور ہوگا۔ اور جلد ہوگا۔ إِيَّاكَ نَعۡبُدُ وَإِيَّاكَ نَسۡتَعِينُ #نومبر24_خان_کی_کال #FinalCall

Irum Khan PTI 🔵 reposted

Promotion List02 Only #PTI_Followers F4fb&RT👇 @ptifollowers.bsky.social @sabirabbas786.bsky.social @mmasief.bsky.social @m1hr.bsky.social @pti-media-force.bsky.social @iktodaypiktodaypk.bsky.social @zohan-writes.bsky.social @ndqr.bsky.social @ranan786.bsky.social @mhr1.bsky.social @zia1o.bsky.social

Irum Khan PTI 🔵 reposted

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر زندگی 🌹 فرمان مصطفى صلى علیہ وآلہ وسلم تمہارے دنوں میں سب سے افضل دن جمعہ کا دن ہے۔ اس دن کثرت سے درود پڑھا کرو کیونکہ تمہارا درود مجھے پہنچایا جاتا ہے۔ خوش رہیں سلامت رہیں آمین ❤️ ‎#صباح_الخير #Khanitweets