OnlyTruth🇵🇰🇦🇺

OnlyTruth🇵🇰🇦🇺

@onlytruth092.bsky.social

Assalam o Alikum: I'm a Social media & Human Rights activist from Melbourne, Australia. Follow me for quick updates and analysis....... Not interested in trading ............ ...............

4.3K followers6.8K following602 posts

ISPR کےپہلے 4 DG رسول اللہ (ص) نےبناۓ حدیث نبوی کا مفہوم ہے !! جس نے میری طرف کوئی جھوٹی بات منسوب کی اسکا ٹھکانہ جہنم ہے ایسے علما سو نے 75 سال اس غلیظ اور ناپاک فوج کے ساتھ مل کے یہ چورن بیچا ہے لعنت ہو اس پر اور اس جیسے تمام پر جو ظالم اور غاصب کو مجاہد بنا کے پیش کرتے ہیں

عمران خان نے کہا واضح طور پر میرا مسیج دو کہ بشری بی بی کے خلاف کسی قسم کے کمپین کو میں برداشت نہیں کروں گا کیونکہ بشری بی بی میری عزت ہے مشال یوسفزئی کی گفتگو 🔥

منے منیب عرف سرکاری نائی کا کہنا ہے اگر امریکا نے عمران خان کیلیے دباؤ ڈالا تو اسٹیبلشمنٹ ڈٹ جاۓ گی اور سختیاں مزید بڑھ جائیں گی || منے نے بلکل درست کہا ہے اسٹیبلشمنٹ ڈٹ جاۓ گی جیسے 1971 میں انڈیا کے سامنے ڈٹ گئی تھے انکے نام کا کریڈٹ ڈاکٹر شہباز گل صاحب کا ہے😂

مریم نواز کی نمک پاشی سے حفیظ اللہ نیازی صاحب کی آنکھیں کھل گئ ہیں انہیں اس بات کا ادراک ہو چکا ہے کہ پوری زندگی جن کا ساتھ دیا وہ کس قدر لالچی خود غرض موقع پرست اور احسان فراموش ہیں اُنہیں اپنی ذات کے علاوہ اور اپنے مفاد سے بڑھ کر کچھ عزیز نہیں اللہ آپ کو سکون عطا فرماۓ آمین

cryotherapy or cryoablation آغا خان اور شوکت خانم دونوں میں موجود ہے۔ محترمہ کو دماغ کے علاج کی ضرورت ہے انکا پورا دن جھوٹ سوچتے ہوۓ یا جھوٹ بولتے ہوۓ گزرتا ہے صبح جھوٹ, دوپہر جھوٹ, شام جھوٹ, اور پھر جھوٹ پہ جھوٹ

KP Government نے اپنا قرضہ واپس کرنا شروع کر دیا ہےاسکےعلاوہ حکومت کے پاس تین مہینے کی سر پلس تنخواہیں اور پینشن کیلیے 40 ارب روپے موجود ہیں

Oh, girl, no one is more beautiful than you Not even the stars, moon, sky, or land When I’ll place my head on your shoulders It will be the most beautiful moment ever, Earrings will also look beautiful When they touch your cheeks Star will also give up finding

اسٹیبلشمٹ نے خان صاحب کو offer کی جو مرشد نے ٹھکرا دی سب کو پتا چل گیا کہ یہ ایک قیدی کے پاؤں میں پڑے ہوۓ ہیں کہ خدا کیلیے حکومت کو چلنے دیں اس ذلت کو cover up کرنے کیلیے اردلی صحافی سر گرم ہیں ہم نے یہ وقت بھی دیکھنا تھا کہ فوج ایک قیدی کے پاؤں میں پڑی ہوئی ہے😎😎😎 اسد علی طور

یہ جو کہتے ہیں کہ ریڈ لائن میں یہ ریڈلائن مٹا کے دکھاؤں گا😎😎 || خان صاحب یہ زیادتی ہے آپ نے یہ تو بتایا ہی نہیں تھا کہ آپ خود ہی ریڈ لائن بن جائیں گے😂😂

یہ بہرو پیے ہیں جہاں جاتے ہیں خود کو وہی کا ظاہر کرتے ہیں باہر جائیں تو Librals یہاں ہوں تو پکے مسلمان انکے ابا کو اور نہ ہی انکو اس بات کا علم ہے کہ اب یہ چورن نہیں بکتا

جن کو عزت اور ذلت کے فرق کا پتا نہیں وہ عمران خان کی ideology پر تنقید کرتے ہیں گزشتہ 24 گھنٹے سے مریم نواز صاحبہ کی جو عزت افزائی ہو رہی ہے وہ انکی سوشل میڈیا اور انکی عظیم سوچ کا نتیجہ ہے انکی دانست میں ہر ٹھیلے اور دیوار پر اپنی شکل دکھانے سے لوگوں میں دوبارہ popular ہو جائیں گے تو پھر لگے رہو

آواز اٹھائیں 🛑 بلوچستان کا نور کاکڑ وہ نظریاتی ورکر ہے جو سب سے پہلے 24 نومبر کو اسلام آباد پہنچا تھا، اس وقت ہر کوئی نور کاکڑ کی ویڈیوز شئیر کرتا تھا لیکن بدقسمتی سے اب نور کاکڑ کو لوگ بھول گئے ہیں نور کاکڑ کے لئے سب آواز اٹھائیں

میری اپنے تمام PTI دوستوں سے گزارش ہے کہ ہمارا سید اقرار الحسن صاحب سے سیاسی اختلاف ضرور ہے مگر یہ یاد رکھیں کہ وہ سید ہیں آلِ نبی ہیں نا صرف ہمارے لیے بلکہ ہر مسلمان کیلیے سب سے زیادہ قابل احترام ہیں اختلاف ضرور کریں مگر الفاظ کا چناؤ احتیاط سے کریں🙏🙏

عمران خان کا گھر ٹھیک نہیں عمران خان کا نکاح ٹھیک نہیں عمران خان کی نماز ٹھیک نہیں عمران خان کی بیوی ٹھیک نہیں عمران خان کے نا جائز تعلقات ہیں عمران خان کی ناجائز اولاد ہے لیکن یہ شریعت اور ہماری روایات کے عین مطابق ہے😏😏