GM

GM

@surgeonhere.bsky.social

2.1K followers1.9K following86 posts

اے آئی کے زریعے بنائی گئی ایک خوبصورت امیجینیشن جس میں قائد اعظم میاں نواز شریف کو سیاست کے متعلق نصیحت کر رہے ہیں اور تمام نصیحتیں سننے کے بعد میاں صاحب مسکرائے اور مختصر اور بہترین جواب دیا کہ جناح صاحب میں آپ کا والا پراٹھا بھی کھا لوں؟

آج کا احتجاج فیصلہ کن ہوگا۔ انشاء اللہ خان صاحب جیل سے باہر ہونگے۔ منزل قریب ہے۔ بس ڈٹ جانا ہے۔ ہمت نہیں ہارنی۔

گالم گلوچ سے پرہیز کریں۔ معیاری پوسٹس کریں لائکس بھی ملیں گے اور ریپوسٹس بھی۔ تمیز کے دائرے میں رہ کر اپنا پوائنٹ آف ویو دوسروں تک پہنچائیں۔ شکریہ

کون کون تیار ہے 24 نومبر کیلئے۔ جو تیار ہیں وہ کمنٹ میں yes لکھیں اور جو کسی مجبوری کی وجہ سے نہیں آ سکتے وہ ریپوسٹ کریں۔

یہ دور اپنے براہیم کی تلاش میں ہے صنم کدہ ہے جہاں لا الہ الااللہ اگرچہ بت ہیں جماعت کی آستینوں میں مجھے ہے حکم اذاں لا الہ الااللہ

بشریٰ بی بی کے وارنٹ گرفتاری جاری ۔ فرسٹریٹ ہو چکی ہے رجیم۔ دن گنے جا چکے ہیں رجیم کے۔

وہ واپس آرہا ہے پہلے سے زیادہ مضبوط۔ تم نے اسے ضمیر کا قیدی بنایا ۔ اس نے تم سب کو شکست دی۔ وہ جیت رہا تم ہار رہے۔

وہ جیل میں رہ کر بھی ڈٹا ہوا۔ آپ کی کیا مجبوری ہے۔ پاکستان کو بچانا ہے تو اس بار ہر حال میں نکلنا ہے۔

مان لو وہ نہیں مان رہا۔ مان لو اسے ہرا نہیں سکتے۔ مان لو وہ تمہارے تمام حربے ناکام کر چکا ہے۔ مان لو وہ اپنے اصولوں پر کمپرومائز نہیں کرے گا۔ ہار تمہارا مقدر ہے۔ #Finalcall

آج کل پٹواری یہ سوچ کر پریشان ہو رہے پتہ نہیں عمران خان بیماری کا بہانہ کیوں نہیں بناتا جیسے ان کا لیڈر کرتا تھا۔ انہیں نہیں معلوم عمران خان مضبوط اعصاب کا مالک ہے۔ #Finalcall #24thNov

چلیں دیکھتے ہی آج بلیو سکائی پر کس کے فالوورز زیادہ ہیں۔ عمران خان نواز شریف زرداری کمنٹ میں اپنے لیڈر کا نام لکھیں۔