letsbhonest.bsky.social

letsbhonest.bsky.social

@letsbhonest.bsky.social

216 followers55 following72 posts

letsbhonest.bsky.social reposted

bluesky’s public launch was one year ago today

Bluesky@bsky.app

happy first birthday to Bluesky, and what a year it's been! with every day, the need for an open network that puts people first becomes increasingly clear. we're glad to be building this with you. after all, the heart of a social network is the people.

letsbhonest.bsky.social reposted

‏کوئی بتاسکتا ہے کہ کیا عمران خان صاحب نے جنرل مشرف سے جنرل باجوہ تک فوجی سربراہوں کو بھی اُن کے فرائض یاد دلانے کے لیے خط لکھے تھے یا ساری شفقت موجودہ آرمی چیف ہی کے لئے ہے؟ 🤔

letsbhonest.bsky.social reposted

‏تحریکِ انصاف والے کہتے تھے خان نہیں تو پاکستان نہیں تمہارے منہ میں خاک کراؤڈ دیکھو پاکستان کیسے جشن منا رہا ہے❣️

letsbhonest.bsky.social reposted

‏مجھے لگا اس ویڈیو کو شئیر نہ کرنا ملک دشمنی ہے عمران خان کےدور میں ڈپیارٹمنٹل کرکٹ کو ختم کر کے ہزاروں کرکٹرز کو بےروزگار کر دیا گیا۔خبریں آئیں کہ بڑےبڑے معروف کرکٹرز نے سبزی کی دکانیں کھول لی یا پنکچر لگانے کی۔ شہباز شریف نے ڈپیارٹمنٹل سپورٹس اور نوکریاں بحال کیں اور اب انٹرنیشنل سٹیڈیمز کو پیچھے

letsbhonest.bsky.social reposted

چیمپیئنز ٹرافی کیلٸے اسٹیڈیمز کی ICC کو حوالگی کا معاملہ ٹرائی سیریز کے بعد اسٹیڈیمز ICC کےحوالے ہوں گے ICC نے اسٹیڈیمز کے حوالے سے کوئی اعتراض نہیں کیا قذافی اسٹیڈیم نے 8 اور 10 فروری کو تین ملکی سیریز کے میچز کی میزبانی کرنا ہے نیا اپ گریڈڈ قذافی اسٹیڈیم 11 فروری کو ICC کے حوالے ہوگا، زرائع

letsbhonest.bsky.social reposted

اسلام آباد ہائیکورٹ ججز کے خط کا جواب:- صدر مملکت کی منظوری کے بعد لاہور، سندھ اور بلوچستان ہائیکورٹس سے ججز کا اسلام آباد ہائی کورٹ تبادلہ، لاہور ہائیکورٹ سے جسٹس سرفراز ڈوگر، سندھ ہائیکورٹ سے جسٹس خادم حسین سومرو اور بلوچستان ہائیکورٹ سے جسٹس محمد آصف کی تقرری اسلام آباد ہائیکورٹ کر دی گئی۔

letsbhonest.bsky.social reposted

‏خط نے گیم پلٹ کر رکھ دی ہے صدیق جان خط سے لاوا پھٹ گیا ہے زلزلہ آگیا ہے بشیرلاوا خط سے عدالتی تاریخ بدل کے رکھ دی ہے میرجعفر خط سے بھونچال آگیا ہے اب بچنا مشکل ہے عمران ریاض تھتھا سو سُنار کی اور ایک لوہار کی محاورہ سمجھ آج آئی ہے جس سے خط اور لکھنے والے یکدم ڈنکے کی چوٹ میں یدطولیٰ گئے ہیں

letsbhonest.bsky.social reposted

شکریہ وزیراعلی پنجاب! آپ نے میرے صوبے کا چہرہ بدل دیا شہریوں کے دل بدل دئیے رنگ بدل دئیے ڈھنگ بدل دئیے خیالات بدل دئیے، جذبات بدل دئیے

letsbhonest.bsky.social reposted

‏‎#مریم_کا_کھیلتا_پنجاب_پروگرام وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف آج کھیلتا پنجاب گیمز 2025 کی افتتاحی تقریب کا آغاز کریں گی، کھیلوں کے فروغ اور نئے ٹیلنٹ کو آگے بڑھنے کا موقع ملک و قوم نام روشن کریں

letsbhonest.bsky.social reposted

‏اگر آپ سستی گاڑی ٹریکٹر یا لڑکی کے چکر میں کچے کی طرف جا رہے ہیں تو آپ ہنی ٹریپ ہو رہے ہیں خود بھی بچیں دوسروں کو بھی بچائیں اعلان ختم ہوا📢

letsbhonest.bsky.social reposted

‏وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی محنت لگن فکر سے پنجاب بدل رہا ہے پنجاب ترقی و خوشحالی کے سفر پر رواں دواں ہے

letsbhonest.bsky.social reposted

‏یہ ہر کاروباری کا اصول ہے کہ وہ اپنے برینڈ کے دو نمبر اور فیک مال کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کرتا ہے تاکہ اس کا اصلی اور کھرا مال بکتا رہے۔ صحافت واحد کاروبار ہے جس میں فیک نیوز کا دفاع کیا جا رہا ہے۔ اس کے حق میں صحافیوں کی ایکشن کمیٹیاں بن رہی ہیں۔ تحریکیں چلانے کے اعلانات ہو رہے ہیں۔

👌👏👍🇵🇰💚🇵🇰 Fake party, fake leaders, fake propaganda,

Hafiz Hammad@ramzan1.bsky.social

‏وزیرِ اعظم شہباز شریف سے امریکی سرمایا کاروں کی ملاقات کدھر گیا وہ مشاہد سید جو کہتا تھا ٹرمپ کے آنے سے پہلے لنگڑے کو چھوڑ دو نہیں تو ایک کال آئے گی تو آپ کو چھوڑنا پڑے گا اغلے خود آ کر کہہ رہے گھڑی چور نوں تُن کے رکھو گے تو سرمایہ کاری کریں گے

letsbhonest.bsky.social reposted

‏بہاولنگر میں وزیراعلی پنجاب دھی رانی پروگرام کی تقریب میں موجود ایک دلہن کا کہنا ہے میں وزیراعلی پنجاب کا شکریہ ادا کرنا چاہتی ہوں کہ انہوں نے ہماری بہت مدد کی ہے بہت سے لوگ اس قابل نہیں کہ اپنی بیٹیوں کی شادی کر سکیں تو انہوں نے ہمارا بہت ساتھ دیا الحمدللہ

Difference b/w constructive vs destructive thought. Farq saaf zahir hay.

Hafiz Hammad@ramzan1.bsky.social

‏یہ فرق ہے ملک و قوم کی ترقی و خوشحالی کو فروغ دینے والے نوجوانوں کے مستقبل کو محفوظ اور روشن بنانے والے لیڈر میں اور ملک و قوم کو تباہی کے دہانے پہنچانے والے نوجوانوں کے مستقبل کو اپنی سیاست کی بھینٹ چڑھانے والے میں

letsbhonest.bsky.social reposted

It is important to remind Indians that we do not run the country with a tea seller. Bangladesh is being led by Nobel Laureate Muhammad Yunus. Who is accepted and respected all over the world. So your blasphemy or bad delirium cannot stop us. ~ Mahmudul Hoque #dryunus #IndiaOut

letsbhonest.bsky.social reposted

زندگی گزر گئی لیکن آج تک کسی پارٹی اور لیڈر کو اتنی بے شرمی سے یا امریکا المدد ، یا ٹرمپ المدد کرتے نہیں دیکھا۔

letsbhonest.bsky.social reposted

جی ایچ کیو گیٹ حملہ کیس شیری مزاری سمیت 9 ملزمان پر فرد جرم عائد کردی گئی،، استغاثہ نے وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی آمین گنڈاپور، سمیت 23 ملزمان کی ضمانت منسوخی کیلئے درخواست دائر کر دی،، ملزمان شاہ محمود قریشی و دیگر پر آج بھی فرد جرم عائد نہ ہوسکی،، کیس کی سماعت 19 دسمبر تک ملتوی کر دی گئی۔

letsbhonest.bsky.social reposted

آواز……………… دادی اماں فون پر بات کے آخر میں ہمیشہ کہتیں: کام تو کوئی نہیں تھا! بس تمھاری آوازسننے کے لیے کال کی تھی۔ ہم کہ نوجوان اور ناسمجھ تھے، نہیں جانتے تھے کہ آواز انسان کے دل کے ساتھ کیا معاملہ کرتی ہے…😌

letsbhonest.bsky.social reposted

سپریم کورٹ نے خصوصی عدالتوں کو 85ملزمان کے فیصلے سنانے کی اجازت دے دی خصوصی عدالتوں کے فیصلے سپریم کورٹ میں زیرالتواء مقدمہ کے فیصلے سے مشروط ہونگے جن ملزمان کو سزاؤں میں رعایت مل سکتی ہے وہ دے کر رہا کیا جائے جن ملزمان کو رہا نہیں کیا جا سکتا انہیں سزا سنانے پر جیلوں میں منتقل کیا جائے، سپریم کورٹ

letsbhonest.bsky.social reposted

ایک تھوک کا دریا ہے اور ڈوب کے جانا ہے 🤪🤪🤪🤪🤪🤪🤪🤪🤪 پی ٹی ائی کا رابطہ حکومت نے بھی ہاں کر دی حکومت اور پی ٹی ائی دوشمن نہیں بھائی بھائی ہیں شبلی فراز

letsbhonest.bsky.social reposted

عمران نیازی کی ملک دشمن معیشت دشمن سول نافرمانی کی تحریک کا اعلان محب وطن پاکستانیوں کی طرف سے مسترد الحمد ہر ماہ ہر سال ترسیلات زر میں اصافہ اس بات کا ثبوت ہے کہ اوورسیز پاکستانی کسی بھی غیر قانونی یا ملک دشمن سرگرمیوں کا حصہ نہیں بنیں گے

letsbhonest.bsky.social reposted

آئینی بینچ نے فوجی عدالتوں میں سویلینز ٹرائل کیس کی سماعت 26ویں ترمیم کا فیصلہ ہونے تک موخر کرنے کی متفرق درخواست دائر کرنے پر اپنے ہی سابق چیف جسٹس جواد ایس خواجہ کو 20 ہزار روپے جرمانہ کر دیا.

letsbhonest.bsky.social reposted

جس نے پختونوں کو استعمال کرنا ہوتا ہے وہ سب سے پہلے یہ دو باتیں کہتا ہے : پٹھان بہت غیرت مند قوم ہیں 🚨 مر جائیں گے لیکن کبھی پیچھے نہیں ہٹیں گے 🚨 اور پھر ان بیچاروں کو اپنی سیاست کے لیے مروا دیا جاتا ہے 🥲

letsbhonest.bsky.social reposted

‏فائنل کال کے بعد اگر مذاکرات ہی کرنے تھے تو ڈی چوک میں پنکی کیوں نچائ؟

letsbhonest.bsky.social reposted

Visit to China🇵🇰🇨🇳 🔹Chief Minister Maryam Nawaz's first day engagement in China continues 🔹Arrival at Blue Tech Clean Air Alliance: CM Maryam Nawaz Sharif visited the Blue Tech Clean Air Alliance headquarters.

letsbhonest.bsky.social reposted

بشار الاسد کی ظالم حکومت کے خاتمہ پر مجاہدین کی شام کی فتح پر جزباتی مناظر بزرگ خوشی سے نڈھال اور تکبیریں کہتے ہوے اللہ اکبر اللہ اکبر کی صدائیں

letsbhonest.bsky.social reposted

وزیرِاعظم محمد شہباز شریف کا انسدادِ کرپشن کے عالمی دن کے موقع پر پیغام 9 دسمبر کو انسدادِ بدعنوانی کا عالمی دن منایا جاتا ہے، جو ہم سب کو اپنے معاشروں کو درپیش بدعنوانی کا مقابلہ کرنے کی عالمی کوششوں کی یاد دہانی ہے۔

letsbhonest.bsky.social reposted

‏چون سال بعد شام کے شہر دمشق مشہور تاریخی امیہ مسجد سے ظہر کی اذان ہوئی اور نماز ادا ہوئی الجزیرہ کا رپورٹر جذبات قابو نا رکھتے ہوئے رو پڑا کیسے کیسے ظلم یہ ظالم حکمران اقتدار کے لیے کرتے اور پھر بھاگنا پڑتا ہے

letsbhonest.bsky.social reposted

Syrians celebrating in Latakia were filmed riding around on a toppled statue of former president Hafez al-Assad, Bashar’s father, as it was dragged through the streets.